افضل گورو کو13دسمبر کو پھانسی دی جائے بی جے پی کا مطالبہ

اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے

اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے. فوٹو : فائل

بھارتی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ 13دسمبر کو پارلیمنٹ حمل کیس کی گیارہویں برسی کے موقع پر ملزم افضل گورو کو پھانسی دی جائے ۔


یہ بات پارٹی ترجمان شاہنواز حسین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انھوں نے کہا کہ اگر حکومت 13 دسمبر کو افضل گورو کو پھانسی پر چڑھا دیتی ہے تو پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرے ،اس سے بہترین طریقہ کوئی نہیں ہوگا ،حکومت کو ایوان کے سیشن کے دوران حملہ آور کو پھانسی پر لٹکانا چاہیے۔

 
Load Next Story