حیدرآباد سے سرکاری ٹھیکیدار کو اغوا کر لیا گیا

چیتن میگھواڑاپنے ڈرائیورکے ساتھ ٹاور مارکیٹ پر خریداری کے لیے آئے تھے

چیتن میگھواڑاپنے ڈرائیورکے ساتھ ٹاور مارکیٹ پر خریداری کے لیے آئے تھے

ٹاور مارکیٹ سے 45 سالہ سرکاری ٹھیکیدار چیتن میگھواڑ کو اغوا کر لیا گیا جس کی گمشدگی کی پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے۔


پولیس کے مطابق دو روز قبل اپنے ڈرائیور شاہد لغاری کے ساتھ ٹاور مارکیٹ پر خریداری کیلیے آنے والے سرکاری ٹھیکیدار چیتن میگھواڑ نے سیمنٹ کی 4 بوریاں خریدیں جس کے بعد شاہد لغاری کو وہیں کھڑا کر کے دوائی لینے گیا تو غائب ہو گیا۔ جس کی تلاش شروع کر دی ہے لیکن مغوی کے ورثا تعاون نہیں کر رہے ۔ اس سلسلے میں کوئی کیس داخل نہیں کیا گیا ہے۔
Load Next Story