سلمان فاروقی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

عدالت وفاقی محتسب کی سیاسی بنیادوں پر ہونے والی تعیناتی کو کالعدم قرار دے۔


Online December 12, 2012
عدالت وفاقی محتسب کی سیاسی بنیادوں پر ہونے والی تعیناتی کو کالعدم قرار دے۔فوٹو: این این آئی/فائل

وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیادرخواست گزار پیر عمران علی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی محتسب سلمان فاروقی کو سیاسی بنیادوں پر میرٹ سے ہٹ کر تعینات کیا گیا۔

ہیوفاقی محتسب میں وفاقی حکومت کے خلاف اس وقت پچھتر ہزار کے قریب درخواستیں زیر التواء ہیں وفاقی حکومت نے ان مقدمات کو مزید التواء میں رکھنے کے لئے من پسند وفاقی محتسب کا میرٹ سے ہٹ کر تقرر کیا ہے جو کہ ائین پاکستان کی خلاف ورزی ہیدرخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت وفاقی محتسب کی سیاسی بنیادوں پر ہونے والی تعیناتی کو کالعدم قرار دے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں