دہشتگردوں نےاہم ایٹمی تنصیبات، کینٹ ایریا، رینجرز ہیڈ کوارٹرز اور پولیس کے دفاتر کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔