پاکستانی معیشت خطرے سے باہر نکل گئی آئی ایم ایف

مزیدقرض کی ضرورت نہیں ہے لیکن تعاون جاری رہے گا،سربراہ پاکستان مشن ہیرالڈفنگر


این این آئی October 14, 2016
معاہدے کے مطابق7 کروڑ30 لاکھ ڈالرکی آخری قسط پاکستان کودیدی۔ فوٹو: فائل

BAHAWALPUR: آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگرنے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت خطرات سے باہرہے، پاکستان کواب قرض لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی تعاون جاری رہے گا، پاکستان نے مزیدقرضہ لینے کی درخواست نہیں کی، معاہدے کے مطابق7 کروڑ30 لاکھ ڈالرکی آخری قسط پاکستان کودیدی، پاکستان کیساتھ ہماراپروگرام مکمل ہو گیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں