پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے مودی سرکار کو مسئلہ ہے تو عدالت جائے اوم پوری

پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط، ان کی فلموں پر ہاؤس فل رہتا ہے


INP October 16, 2016
حکومت کو پابندی جیسے اقدام سے دور رہنا چاہیے، اوم پوری۔ فوٹو: این این آئی/فائل

NEW DELHI: بھارتی اداکار اوم پوری کہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔

اوم پوری ایک بار پھر مودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پر پا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائے۔

اوم پوری نے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔ حکومت کو پابندی جیسے اقدام سے دور رہنا چاہیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں