بارش برفباری سے سردی کی شدید لہر پروازیں منسوخ
بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری کاسلسلہ آئندہ 2روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ژوب، کوئٹہ، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن اورکشمیرگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔
بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری کاسلسلہ آئندہ 2روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، مری اور گلیات میں جمعرات اور جمعہ کے روزبرفباری کاامکان ہے۔آئندہ چندروزکے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تاہم قلات، کوئٹہ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیرمیںچندایک مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری ہوئی۔