چشمہ کے مقام پر ’’چشنپ 3‘‘ ایٹمی بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے جو 340 میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے۔