جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب پارلیمنٹ کے اسپیکر کے اعلان سے کچھ دیر قبل اپوزیشن ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔