بھارتی شہریوں نے فوج کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا
حملہ آور سرحد پار سے آرہے ہیں تو 8 لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کس کام کیلیے ہے
KARACHI:
مودی سرکار کاپاکستان مخالف پروپیگنڈا بیکار ہوگیا پے اور سیاستدانوں کے بعد اب بھارتی عوام بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات ہورہے ہیں۔
ایک بھارتی شہری نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط لکھ کر اپنی فوج کی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ونت کچیریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی پولیس حالات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں تعینات لاکھوں فوجی بھی حملہ آوروں کو روکنے میں ناکام ہیں۔
ونت کچیریا نے مودی سرکار کے سرحدپار مداخلت کے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ گر حملہ آور سرحدپار سے آرہے ہیں تو آٹھ لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کس لیے ہے۔