خانیوال پیپلز پارٹی کے 3 ایم پی اے مستعفی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

امکان ہے کہ نشاط خان ڈاہا کو وزیراعلی پنجاب کا مشیر بنایا جاسکتا ہے ۔

امکان ہے کہ نشاط خان ڈاہا کو وزیراعلی پنجاب کا مشیر بنایا جاسکتا ہے ۔

KARACHI:
پیپلز پارٹی کے 3 ایم پی اے نے استعفی دے دیا، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان۔


خانیوال میں پیپلز پارٹی کے منتخب 3 ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفے دے دیئے جن میں حلقہ 214 سے نشاط خان ڈاہا ، حلقہ 216 سے بابر جاپانی اور حلقہ 218 سے پیر جمیل شاہ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ان تینوں نے میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور آج استعفے دے دیئے، امکان ہے کہ نشاط خان ڈاہا کو وزیراعلی پنجاب کا مشیر بنایا جاسکتا ہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story