امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں 64 شدت کا زلزلہ

زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس میں بھی محسوس کئے گئے۔

زلزلے سے ابھی تک کسی جانی اورمالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ فوٹو: فائل

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں 6عشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔



کیلیفورنیا میں آنے والے زلزلے کا مرکز بحرہ اوقیانوس میں تھا، ریکٹراسکیل پرزلزلے کے بعد 6 عشاریہ 1 کا آفٹر شاک بھی محسوس کیا گیا۔


زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس میں بھی محسوس کئے گئے تاہم زلزلے سے ابھی تک کسی جانی اورمالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Load Next Story