اگر قوم کو اندھیرے ہی دکھاتے رہے تو قوم کی بینائی صلب ہوجائے گی اس لئے بُری خبروں کے ساتھ اچھی خبریں بھی دینی چاہیے۔