ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے قابل مذمت ہیںعباس کمیلی

دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے، عباس کمیلی۔


Staff Reporter December 15, 2012
دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے، عباس کمیلی۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے شہر میں ہونے والے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے لہٰذا حکمرانوں اور ریاستی اداروں کو اس طرف فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں