لوڈشیڈنگ ختم کرکے ملک کوخوشحال بنائینگے نوازشریف
انتشارکومحبت میںبدلنے کیلیے قوم کومتحدکرنے کی کوششیںکررہے ہیں،سربراہ ن لیگ
WASHINGTON:
مسلم لیگ(ن)کے صدرمحمد نوازشریف سے مری میںسرگودھا سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے عہدیداروں،ٹکٹ ہولڈروںاورسابق ناظمین نے ملاقات کی اورنوازشریف کی قیادت پربھرپور اعتمادکا اظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) میںشمولیت کااعلان کیا۔
جن رہنمائوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیاان میںاین اے67سرگودھاسے پیپلزپارٹی کے رہنماڈ ا کٹر ذوالفقارعلی بھٹی،سابق تحصیل ناظم راجاوقارمہدی،افضل سیال،سابق یوسی ناظم طاہرجاوید، سابق سٹی ناظم بھاگٹانوالہ الطاف حسین منڈاودیگرشامل ہیں، مسلم لیگ(ن)میںشامل ہونے والے رہنمائوںنے کہاکہ نوازشریف کی قیادت میںپاکستان کا جمہوری اورمعاشی مستقبل سنوارنے کامسلم لیگ(ن)کاقومی ایجنڈاوقت کی آوازہے۔
نوازشریف نے کہاکہ وہ پوری پاکستانی قوم کومتحد کرنے کی کوششیںکررہے ہیںتاکہ نفرت کومحبت اورانتشارکو اتحادمیںبدل کرعوام کے مسائل جن میںلوڈ شیڈنگ، صنعتوں کی بندش،بیروزگاری اوربدامنی شامل ہیںکودورکرکے خوشحال پاکستان کے مقاصدکوحاصل کیاجاسکے،آئی این پی کے مطابق ڈاکٹرذوالفقارعلی بھٹی پیپلزپارٹی پنجاب کی ایگزیگٹوباڈی کے ممبراورپارٹی کے دیرینہ ساتھی تھے،ذوالفقارعلی بھٹی نے کہا کہ بینظیربھٹوکے بعدپارٹی کوہائی جیک کر لیاگیاتھا،اب پیپلزپارٹی مفادپرستوںکی جماعت ہے۔