نئی ووٹرلسٹ پرکسی کوتحفظات ہیں تو بات کرنے کوتیارہیںوزیراعلیٰ سندھ
پیر پگارا نے پہلی بار خطاب کیاجو اچھی بات ہے اوراس کا جواب ہم اپنے جلسے ميں دیں گے.
KARACHI:
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے نئی ووٹرلسٹ پراگر کسی کوتحفظات ہیں تو بات کرنے کوتیارہیں۔
سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سےبات کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ عدالت کے فیصلے پر عام لوگ اپنے تاثرات کااظہارکرسکتے ہیں،کراچی بدامنی کیس پر سپریم کورٹ کا نوٹس سندھ حکومت کو اب تک نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ کہ سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب ایم کیو ایم مشاورت کے بعد دے گی۔
سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پیر پگارا نے پہلی بار خطاب کیاجو اچھی بات ہے اوراس کا جواب ہم اپنے جلسے ميں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دو افراد کی موت کو ٹارگٹ کلنگ کہنا ٹھیک نہيں،حکومت کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے