ڈی آئی جی کا اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی آٹھویں منزل سربمہر کرنے کا حکم

ڈی آئی جی سلطان خواجہ نے سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تفتیشی کمیٹی بھی تشکیل دے دی


ویب ڈیسک December 15, 2012
تحقیقات مکمل ہونے تک اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی آٹھویں منزل سربمہررہے گی۔ ڈی آئی جی،فوٹو ایکسپریس

سانحہ اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی تحقیقات کے دوران ڈی آئی جی نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی آٹھویں منزل سربمہر کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈی آئی جی سلطان خواجہ نے ہفتہ کی صبح اسٹیٹ لائف بلڈنگ کا دورہ کیا اور سانحہ اسٹیٹ لائف کی مکمل تحقیقات تک عمارت کی آٹھویں منزل کو سربمہر کرنے کے احکامات دیئے۔

سلطان خواجہ نے سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ پولیس افسران پر مشتمل تفتیشی کمیٹی بھی تشکیل دے دی جو تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |