مسئلہ کشمیر پر بھارت کو اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہوگا میر واعظ عمر فاروق

مسئلہ کشمیر پر بھارت نے جو مؤقف اپنا رکھا ہے وہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے،میر واعظ عمر فاروق


ویب ڈیسک December 15, 2012
مسئلہ کشمیر پر بھارت نے جو مؤقف اپنا رکھا ہے وہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے،میر واعظ عمر فاروق فوٹو: اے ایف پی

حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کو اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہوگا۔

دفتر خارجہ کی دعوت پر کل جماعتی حریت کانفرنس کا وفد چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں لاہور پہنچا۔ اس دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے میر واعظ کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت نے جو مؤقف اپنا رکھا ہے وہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے بھارت کو اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |