تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے سے قبل پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔