سندھی عوام نے نئے بلدیاتی نظام کو رد نہیں کیا پیرمظہرالحق

مسلم لیگ (ف) کا جلسہ نہیں تھا، پیر صاحب نے مریدوں کو زیارت کے لیے بلایا تھا

مسلم لیگ (ف) کا جلسہ نہیں تھا، پیر صاحب نے مریدوں کو زیارت کے لیے بلایا تھا۔ فوٹو: فائل

سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے نئے بلدیاتی نظام کو رد نہیں کیا۔

مسلم لیگ فنکشنل کا جلسہ نہیں تھا، پیر صاحب پگارا نے مریدوں کو زیارت کیلیے بلایا تھا۔




ہفتے کو شکار پور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ماضی میں ایسے بڑے جلسے کیے ہیں جن کی تاریخ گواہ ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story