تیموریہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

6 ہزار 700 روپے نقد ، 100 میموری کارڈز اور 11 خالی پرس برآمد کرلیے۔

6 ہزار 700 روپے نقد ، 100 میموری کارڈز اور 11 خالی پرس برآمد کرلیے۔ فوٹو: فائل

تیموریہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم سیکڑوں وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، چھینے ہوئے موبائل فون نقدی اور میموری کارڈز برآمد کرلیے ۔


چھاپہ بفرزون کے علاقے سیکٹر 15-A/1 میں مارا گیا جہاں سے عامر قریشی ، ہمایوں اور عظیم کو گرفتار کر کے 2 ٹی ٹی پستول ، ایک کھلونا پستول ، 20 چھینے ہوئے موبائل فون ، 6 ہزار 700 روپے نقد ، 100 میموری کارڈز اور 11 خالی پرس برآمد کرلیے۔

Recommended Stories

Load Next Story