ٹیکس نظام سے بڑی مچھلیاںبچ جاتی ہیں لاہور ہائیکورٹ
ایف بی آرکے افسران حج ٹور آپریٹرز کو آنکھیں بند کر کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس عمرعطابندیال نے حج پالیسی 2012 کو کالعدم قراردینے اورجج کوٹاکی غیرمنصفانہ تقسیم کیخلاف دائر درخواستوں پر مزید سماعت6اگست تک ملتوی کرتے ہوئے قراردیاہے کہٹیکس نظام کی خرابی کے باعث بڑی مچھلیاںبچ جاتی ہیںاورچھوٹی مچھلیاںپکڑی جاتی ہیں۔
ایف بی آرکے افسران حج ٹورآپریٹرزکوآنکھیںبندکر کے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں،وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکریٹری شیرعلی نے بتایاکہ34حج ٹورآپریٹرزنے انکم ٹیکس کاغذات جمع نہیںکرائے جس کی وجہ سے ان کے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ معطل کر دیے گئے ہیں، چیف جسٹس نے قراردیاکہ آئندہ ایسا لائحہ عمل اختیار کیا جائے جس سے اجارہ داری قائم نہ ہواورمیرٹ پر حج ٹور آپریٹرزکوکوٹافراہم کیاجائے۔