الیکشن کمیشن میں وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنسز کی سماعت بھی آج ہوگی۔
الیكشن كمیشن وزیراعظم نواز شریف اور تحریك انصاف كے چیرمین عمران خان سمیت دیگر كی پاناما لیكس كے حوالے سے نااہلی كے لیے دائر درخواستوں كی سماعت آج كرے گا۔
الیکشن کمیشن میں اسپیكرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق كی جانب سے بھجوائے گئے عمران خان اور جہانگیر ترین كی نااہلی كے ریفرنسز پر بھی سماعت آج ہوگی، چیف الیكشن كمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا كی سربراہی میں 5 ركنی بینچ وزیراعظم نواز شریف ،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، تحریك انصاف كے سربراہ عمران خان، كیپٹن (ر) صفدر ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین سمیت دیگرز كے پاناما انكشافات كے بعد نااہلی كی درخواست پر سماعت کل كرے گا۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر بھی بحث ہوگی۔