فوجی جوانوں نےفرض شناسی کی بہترین مثال قائم کی ایئر چیف مارشل طاہررفیق بٹ
پشاور ایئربیس کی بیرونی دیوارکا تباہ شدہ حصہ دوبارہ تعمیرکرکے سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ طاہررفیق بٹ نے پشاورایئربیس کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں حصہ لینے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور فوجی جوانوں کوخراج تحسین پیش کیا۔
ایئر چیف مارشل طاہررفیق بٹ نے کہا کہ پاک آرمی اورفضائیہ کے جوانوں نے فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کی اور قومی اثاثوں کا تحفظ کرکے سیکیورٹی فورسزکا سر فخرسے بلند کردیا۔
ذرائع کے مطابق پشاور ایئربیس کی بیرونی دیوارکا تباہ شدہ حصہ دوبارہ تعمیرکرکے سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔