بھارت نے اپنے فوجی کی رہائی کیلیے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

بھارت نے 29 ستمبر کو غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے بھارتی فوجی کی رہائی کیلیے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے

پاک فوج بھارتی فوجی کے تحویل میں ہونے کا دعویٰ مسترد کرچکی ہے۔ فوٹو: فائل

بھارت نے اپنے فوجی کی رہائی کیلیے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے 29 ستمبر کو غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے بھارتی فوجی کی رہائی کیلیے پاکستانی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاک فوج بھارتی فوجی کے تحویل میں ہونے کا دعویٰ مسترد کرچکی ہے۔
Load Next Story