بھارتی صحافی اکشایا مکل کا مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار
ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا
بھارتی صحافی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اکشایا مکل کو ان کی کتاب کی وجہ سے ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد صحاٖفی، دانشور اور ادیب بھی بھارتی وزیراعظم کے ہاتھوں سے ایوارڈ لینے سے انکار کر چکے ہیں۔