پاکستان سے سیاسی شعبدہ بازی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ویڈیو بلاگ

پاکستان کی سیاست سےشعبدہ بازی اورموقع پرستی اسی وقت ختم ہوسکتی ہےجب یہاں سیاست میں اخلاقیات ونظریات کاخیال رکھا جائیگا


70 برس گزرنے کے باوجود پاکستان کی سیاسی جماعتیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے سے قاصر ہیں۔آئے روز دھرنے ہیں، تحریکیں ہیں، جلسے ہیں۔ غرض سب کچھ ہے لیکن نہیں ہے تو کسی مسلے کا حل نہیں۔

 



نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں