سانحہ کینیٹکٹ حملہ آور نے خودکار رائفل استعمال کی
متعدد بچے زیادہ گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے، عمر6 سے7 برس ہیں،ابتدائی تحقیقات.
سانحہ کینیٹکٹ کی ابتدائی تحقیقات کے بعدحکام نے کہا ہے کہ حملہ آور نے فائرنگ میں خودکار فوجی رائفل استعمال کی۔
متعدد بچے ایک سے زیادہ گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے،زیادہ ترکی عمر6سے7 برس بتائی گئی ہیں۔
ابتدا میں بتایا گیا کہ ایڈم لاننزا نامی 20 سالہ حملہ آور نے شاید ہینڈ گنز کا استعمال کیاتاہم تفتیشی حکام نے اب بتایا ہے کہ تمام افراد بش ماسٹر 233 رائفل کا نشانہ بنے،جوفوجی کارروائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔9 بچوں کی لاشوں کے معائنے سے پتا چلا کہ انھیں3 تا 11 گولیاں لگیں۔