منتقل کئے گئے مقدمات پولیس مقابلہ، اقدام قتل، غیرقانونی اسلحہ اور جلاؤ گھیراؤ کی دفعات کے تحت قائم تھے