نئی حلقہ بندیوں پرتمام جماعتوں کواعتمادمیں لینے کافیصلہ

20 دسمبرکوالیکشن کمیشن اسلام آبادسیکریٹریٹ میں سیاسی جماعتوںکااہم اجلاس ہوگا


December 17, 2012
20 دسمبرکوالیکشن کمیشن اسلام آبادسیکریٹریٹ میںسیاسی جماعتوںکااہم اجلاس ہوگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں پرتمام سیاسی جماعتوں کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔

اس سلسلے میں20 دسمبرکو الیکشن کمیشن اسلام آباد سیکریٹریٹ میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کااہم اجلاس ہوگا۔

17

اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنرجسٹس(ر)فخر الدین جی ابراہیم کی زیرصدارت ہوگاجس میں شرکت کیلیے تمام سیاسی جماعتوں کوخطوط ارسال کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کولکھے گئے خط میں کہاگیاکہ ہر سیاسی جماعت اجلاس میں اپنے 2 نمائندوں کو شرکت کیلیے بھیجے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |