امریکا میں الیکشن سے ایک دن پہلے کا آنکھوں دیکھا حال ویڈیو بلاگ

ٹرمپ کے منفی بیانات کیوجہ سے اقلیت اور خواتین میں تشویش پائی جاتی ہے جس کیوجہ سے ان کے ووٹ ہلیری کلنٹن کو پڑسکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کیجانب سے ایک دوسرے کے خلاف مسلسل الزامات اور بیانات کیوجہ سے اِس بار امریکا میں عام لوگوں کی جانب سے انتخابات میں بہت زیادہ جوش و خروش دیکھنے میں آرہا ہے۔




نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story