سندھ کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کا تبادلہ اسلام کردیا گیا۔


ویب ڈیسک December 17, 2012
الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کا تبادلہ اسلام کردیا گیا۔ فوٹو ایکسپریس

سندھ کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

سندھ کی 6 سیاسی جماعتوں جے یو آئی ، جماعت اسلامی، مسلم لیگ (ن)، فنکشنل لیگ ،سمیت دیگر نے گزشتہ ہفتے کراچی میں الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم سے ملاقاتوں میں صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کی تعیناتی پر اپنے تحفظات کاا ظہار کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد سندھ کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کا تبادلہ اسلام کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں