اہلسنت والجماعت کے تاج محمد حنفی ایک ماہ کے لیے نظر بند

مولانا تاج محمد حنفی پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام ہے۔


ویب ڈیسک November 07, 2016
مولانا تاج محمد حنفی پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام ہے۔ فوٹو: فائل

محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا باضابطہ نوٹی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مولانا تاج محمد حنفی کو ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا جب کہ ان پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |