عراق میں یکے بعد دیگرے 6 بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک 30 زخمی

کرکوک میں پہلا بم دھماکاایک مسجد جب کہ دو بم دھماکے ٹیلی ویژن چینل کے قریب ہوئے،حکام


ویب ڈیسک December 17, 2012
کرکوک میں پہلا بم دھماکاایک مسجد جب کہ دو بم دھماکے ٹیلی ویژن چینل کے قریب ہوئے،حکام، فوٹو: اے ایف پی

عراق میں یکے بعد دیگرے6 بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔


سیکیورٹی حکام اور اسپتال ذرائع کے مطابق عراقی شہر کرکوک میں پہلا بم دھماکا ایک مسجد جب کہ دو بم دھماکے ٹیلی ویژن چینل کے قریب ہوئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوئے۔ دھماکے میں ہلاک اورزخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،فوری طورپردھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |