ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

شکست کی خبر سنتے ہی ہلیری کلنٹن کے حمایتی زار وقطار رونے لگے


ویب ڈیسک November 09, 2016
شکست کی خبر سنتے ہی ہلیری کلنٹن کے حمایتی زار وقطار رونے لگے۔ فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔

امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میں جشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار کرو اور جیل میں ڈالو کے نعرے لگائے گئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر منتخب



دوسری جانب صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد جب ہلیری کلنٹن کے کیمپین منیجر کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ آپ لوگ اپنے گھروں اور ہوٹلز میں جا کر آرام کریں تو ڈیموکریٹک پارٹی کے انتخابی آفس میں مایوسی چھا گئی اور لوگ زاروقطار رونے لگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |