اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو ویڈیو بلاگ

علامہ اقبال نے تو ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں سب کو تمام حقوق ملتے، مہنگائی، بھوک اور لوڈشیڈنگ سے نجات ملتی۔

کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں ایک دوسرے کو بے گناہ قتل کیا جائے، کرپشن عام کی جائے، الزامات کی بوچھاڑ کی جائے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جائے؟

 

https://www.dailymotion.com/video/x51b26p


نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھblog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story