جوناتھن ٹروٹ سال میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پانچویں بیٹسمین بن گئے

ٹروٹ اب تک 15 ٹیسٹ میں38.65 کی اوسط سے1005 رنز اسکور کر چکے ہیں


Sports Desk December 18, 2012
ٹروٹ اب تک 15 ٹیسٹ میں38.65 کی اوسط سے1005 رنز اسکور کر چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

انگلش کرکٹر جوناتھن ٹروٹ سال میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پانچویں بیٹسمین بن گئے۔

انھوں نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف ناگپور ٹیسٹ میں حاصل کیا، وہ اب تک15 ٹیسٹ میں38.65 کی اوسط سے1005 رنز اسکور کر چکے ہیں، ٹروٹ نے گذشلہ برس بھی یہ اعزاز پایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں