بینظیر قتل کیس عدالت کا مشرف کا وڈیو بیان لینے کا فیصلہ

مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

عدالت نے پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا۔ فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کا زیر سماعت اس مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔


عدالت نے ملزم پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story