19 سالہ حسیب حمید انگلینڈ کے کم عمر ترین ٹیسٹ اوپنر بن گئے

حسیب حمید نے 1937 میں لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف 21 برس اور تین دن کی عمر میں ڈیبیو کیا تھا


Sports Desk November 10, 2016
مجموعی طور پر حسیب انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے پانچویں کم عمرترین کرکٹر ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

حسیب حمید انگلینڈ کے کم عمر ترین ٹیسٹ اوپنر بن گئے، انھوں نے 19 برس اور 297 دن کی عمر میں ڈیبیو کرکے لین ہٹن کا ریکارڈ توڑ دیا جنھوں نے 1937 میں لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف 21 برس اور تین دن کی عمر میں ڈیبیو کیا تھا۔

مجموعی طور پر حسیب انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے پانچویں کم عمرترین کرکٹر ہیں۔ حسیب حمید کے آباؤ واجداد کا تعلق بھی راجکوٹ سے ہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں