جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ریسلنگ کے اکھاڑے میں اپنے حریف کو گنجا کیا

سیاسی شعلہ بیانی کے ماہر ٹرمپ نے اداکاری اور ٹی وی پروگرام ہوسٹ کے ساتھ ساتھ ریسلنگ میں بھی خاصی شہرت حاصل کی۔


November 10, 2016
سیاسی شعلہ بیانی کے ماہر ٹرمپ نے اداکاری اور ٹی وی پروگرام ہوسٹ کے ساتھ ساتھ ریسلنگ میں بھی خاصی شہرت حاصل کی۔ فوٹو؛ ڈبلیو ڈبلیو ای

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف سیاسی شعلہ بیانی کے ہی ماہر نہیں بلکہ انہوں نے بطور اداکار اور ٹی وی پروگرام ہوسٹ کے ساتھ ساتھ ریسلنگ میں بھی خاصی شہرت حاصل کی۔

سیاست کی طرح ریسلنگ کے اکھاڑے میں بھی وہ اپنے مخالفین کیلئے درد سر بنے رہے جب کہ ایک مرتبہ مقابلے کے دوران انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سی ای او ونس مک ماہن کو ریسلرز کے ساتھ مل کر گنجا کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔