سردیوں میں نزلہ، زکام اور کھانسی عام ہوتی ہیں لیکن کچھ چیزیں روزمرہ غذا میں شامل کرکے ان سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔