پشاورسیکیورٹی فورسز کی کارروائی4 غیر ملكی دہشت گرد گرفتار

گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش كے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل كر دیا گیا ہے

گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش كے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل كر دیا گیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی


سیكیورٹی فورسز نے بڈھ بیر اور نواحی علاقوں سے 2 افغان باشندوں سمیت 4 غیر ملكی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔


ایکسپریس نیوز کے نمائندے کے مطابق سیكیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بڈھ بیر اور نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے 2 افغان باشندوں سمیت 4 غیر ملكی دہشت گردوں كو گرفتار كر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کومزید تفتیش كے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل كر دیا گیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story