سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی دائر درخواست کی سماعت آج ہوگی

مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلیے درخواست دائر کررکھی ہے۔


ویب ڈیسک November 14, 2016
مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلیے درخواست دائر کررکھی ہے۔ فوٹو؛ فائل

سپریم کورٹ میں تحریك انصاف كے چیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین كو نااہل قرار دینے كے لیے دائر آئینی درخواستوں كی سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں تین ركنی بینچ مسلم لیگ (ن) كے رہنما حنیف عباسی كی جانب سے دائر آئینی درخواستوں كی سماعت كرے گا۔ عمران خان اورجہانگیر ترین نے حامد خان کو مقدمے میں اپنا وكیل مقرر كردیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز وكالت نامہ عدالت عظمٰی میں جمع كردیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں