
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں تین ركنی بینچ مسلم لیگ (ن) كے رہنما حنیف عباسی كی جانب سے دائر آئینی درخواستوں كی سماعت كرے گا۔ عمران خان اورجہانگیر ترین نے حامد خان کو مقدمے میں اپنا وكیل مقرر كردیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز وكالت نامہ عدالت عظمٰی میں جمع كردیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔