تازہ ترین
-
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچی
طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا، مرتضیٰ وہاب
-
روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیا
چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا
-
اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کر سکتا، لیاقت بلوچ
پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
تحریک انصاف ضلع پشاور کا اجلاس، صوبائی حکومت کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریک انصاف پشاور کے اجلاس میں پشاور کے فنڈز کو دیگر اضلاع میں استعمال کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا
-
کراچی؛ مسلح ڈاکو دکان میں موجود خاتون کی طلائی چوڑیاں اتار کر لے گئے، ویڈیو وائرل
ملزمان اسلحے کے زور پر خاتون سے دن دیہاڑے لوٹ مار کر بآسانی فرار ہوگئے۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر بلاول اور آصف زرداری اہم اعلان کریں گے، رہنما پی پی پی
گڑھی خدابخش میں 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی شایان شان انداز میں منائی جائے گی، سعید غنی
-
کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ نے رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا
شرجیل انعام میمن کے مطابق 15 رمضان سے بس سروس رات 1:00 بجے تک جاری رہے گی
-
اسلام آباد؛ خاتون اوربیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان نے مجھ پر اور میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا،اور 20 لاکھ روپے اور 10 تولہ سونا سے بھرے بیگ چھین لیے، مدعیہ مقدمہ
-
امریکا مذاکرات میں اپنےقیدیوں کی رہائی کی بات کر رہا ہے، حماس
دوحہ میں امریکا کے ساتھ گزشتہ ہفتے براہ راست مذاکرات ہوئے، جس میں امریکی شہری کی رہائی پر زیادہ بات ہوئی، حماس عہدیدار
-
امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن ہاتھ میں 2 گھڑیاں کیوں پہنتے ہیں؟
ابھیشیک بچن نے ایک انٹرویو میں اس روایت کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ روایت ان کی والدہ جیا بچن سے شروع ہوئی
-
’’ ڈر ‘‘ میں ولین کا رول شاہ رخ سے پہلے کس اداکار کو آفر کیا گیا تھا؟
’’ڈر‘‘ سپرہٹ ثابت ہوئی تھی اور اس فلم نے شاہ رخ خان کے کیریئر کوکامیابی کی شاہ راہ پر گامزن کردیا تھا
-
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیر علی نے چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک خط دیا
-
سپریم کورٹ میں کل اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی ریگولر بینچ بھی اہم کیسز کی سماعت کرے گا
-
وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
ہواوے ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی سی ٹی ٹریننگ فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
-
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ منسوخ کیا جانا چاہیے، نثار کھوڑو
بلاول بھٹو زرداری اس منصوبے پر وفاقی حکومت سے احتجاج کررہے ہیں، پیپلزپیرامیڈیکل ونگ کےزیراہتمام افطارکی تقریب سے خطاب
-
کراچی: مسلح ملزمان بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری کو لوٹ کر فرار
تین موٹر سائیکلوں پرسوار5 مسلح ملزمان اسلحے کے زورپر شہری سے 4 لاکھ روپے چھین کرفرارہوگئے۔
-
علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمن
ریاستی ذمہ داروں سے کہا دارالعلوم حقانیہ میں آپریشن کیا تو بہت مہنگا پڑے گا، سربراہ جے یو آئی کا اکوڑہ خٹک میں خطاب
-
امریکا میں ویکیسنز بچوں میں آٹزم پھیلا رہی ہے؟ حکومت کا تحقیق کرنے کا عندیہ
آٹزم اور ویکسینز کے درمیان ممکنہ تعلق کے بارے میں والدین میں تشویش پائی جاتی ہے
-
کراچی: گلشن اقبال میں کٹا ہوا انسانی بازو ملنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
ملنے والا بازو کس انسان کا ہے فنگر پرنٹس کےذریعے شناخت کی جا رہی ہے، جائے وقوع سے لاش کے دیگر تکڑے نہیں ملے ،حکام
-
حاملہ خواتین میں ضروری معدنیات دل کی صحت کیلئے انتہائی ضروری
وٹامن بی 12 کی اعلی سطح بھی بعد کی زندگی میں کم بلڈ پریشر سے منسلک پائی گئی ہے
-
کاکروچ کا دودھ گائے کے دودھ سے زیادہ مفید قرار
یہ دودھ پروٹین، چکنائی اور شکر سے بھرپور ہوتا ہے
-
اسپین کے مختلف شہروں سے دہشت گردی کے الزام میں 10 پاکستانی گرفتار
تاحال اس نیٹ ورک کا کسی بین الاقوامی شدت پسند تنظیم سے کوئی براہ راست تعلق ثابت نہیں ہوا
-
راولپنڈی میں مہنگائی کی لہر برقرار، رمضان سستا بازاروں میں قیمتیں کم
شہریوں کا رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار پر عدم اطمینان کا اظہار
-
صدر آصف زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔
-
سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 ایجنٹس گرفتار
ملزمان کو گجرات اور نارووال کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا
-
مارکیٹنگ کےلیے نام کے غلط استعمال پر نورا فتیحی شدید برہم
’’مجھے یہ پسند نہیں جب ہر کوئی میرے نام کو مارکیٹنگ کےلیے استعمال کرتا ہے‘‘؛ نورا فتیحی
-
پی ٹی آئی عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچانے کے لیے آج مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ کرے گی
پی ٹی آئی کل کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران جے یو آئی کو احتجاج میں شریک کرنا چاہتی ہے۔
-
پاکستان اور بھارت میں ہاکی کی بحالی کیلیے روابط ضروری ہیں، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
پاکستان ہاکی کو بھی کھویا ہوا مقام دوبارہ پانا چاہیے، طیب اکرام
-
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت
چیئرمین پی اے سی پنجاب اسمبلی تھری نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے سیکریٹری کی کمیٹی کے ہر اجلاسمیں شرکت لازمی قرار دے دی
-
’ریاضیاتی فارمولا خدا کا وجود ثابت کرتا ہے‘، امریکی سائنسدان
اگر کشش ثقل میں معمولی سی بھی تبدیلی ہوتی، تو کہکشائیں اور ستارے کبھی تشکیل نہ پاتے، اور زندگی ناممکن ہو جاتی
-
عمران خان نے جو کچھ کیا، اب بھگتیں، وفاقی وزیر
ایک صوبہ پی ٹی آئی کو دیا ہوا ہے اب بھی ادھر حکومت ہے کے پی کو ڈیفالٹ کردیا ہے، وزیر پبلک افیئرز یونٹ
-
شام میں خونریز جھڑپیں جاری: دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی
لاذقیہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی ہے
-
کے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے مراسلے میں فنڈز کے استعمال کے لئے موثر ریگولیٹری فریم ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے۔
-
صدر ایف پی سی سی آئی کا بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف مذاکرات میں رئیل اسٹیٹ، دیگر شعبوں کے لیے ٹیکس شرح میں کمی ترجیح ہونی چاہیے،عاطف اکرام شیخ
-
حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
خریداری صرف نیشنل سیونگز موبائل ایپ یا منظور شدہ چینلز سے ممکن ہوگی
-
شعیب ملک کی شادی شدہ زندگی ’’سنی سنائی باتوں‘‘ نے برباد کی؟ کرکٹر نے مشورہ دے دیا
’’ہم سنی سنائی باتوں پر بہت جلد یقین کر لیتے ہیں، یہ ہمارے رشتوں کو خراب کر دیتی ہیں‘‘، کرکٹر
-
ٹرین کے ذریعے پشاور سے لاہور جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام
ملزم ٹرین خیبر میل میں سوار ہونے کے لیے ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ داخل ہوا
-
ہمیں نقصان ہو گا تو پیپلز پارٹی کو بھی ہو گا، رہنما مسلم لیگ (ن)
سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کے کسی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔
-
امریکا بھر میں سائنسدانوں کا بجٹ کٹوتیوں کے خلاف مظاہرہ
مظاہرین نے "سائنس کو فنڈ کرو، ارب پتیوں کو نہیں" اور "امریکا سائنس پر کھڑا ہے" جیسے نعرے بلند کیے
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا ہے
-
صاحبزادے کے مشاغل اور کاروبار
اس ہائی پروفائل کیس میں شامل لڑکوں کے والدین کیا اپنی اولاد سے غافل تھے؟
-
لاہور: ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر کارسواروں کی فائرنگ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے پرانی رنجش پر زین بٹ، نومی بٹ وغیرہ کی فائرنگ سے سلمان زخمی ہوگیا۔
-
سندھ رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کمانڈر کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
گرفتار ملزم 2024میں عزیر بلوچ کی ذہن سازی کرنے پر گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ میں شامل ہوا، ترجمان سندھ رینجرز
-
ٹورنٹو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی، ملزمان فرار
پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے اور تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں
-
کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر 9، آر 10، اور ای وی ون روٹ پر ہوگا
-
پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری
صوبے بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کے لیے پلان طلب
-
چیمپئینز ٹرافی؛ کونسی ٹیموں نے سب سے زیادہ سفر کیا؟ بھارت کی عیاشی
جنوبی افریقا نے 4 میچز کیلئے 5 مرتبہ فلائٹس لیں، رپورٹ
-
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
دن کے اوقات میں ریگستانی گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
سندھ پولیس کو اسنیچنگ کی وارداتوں میں مطلوب اہم ملزم پشاور سے گرفتار
ملزم آئی فونز کی کراچی میں متعدد وارداتیں کرکے پشاور آ جاتا تھا
-
کیا صحیفہ جبار کسی پریشانی کا شکار ہیں؟ سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا
صحیفہ نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا