ترک صدر کل پاکستان پہنچیں گے پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

ترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی
ترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی فوٹو: فائلترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی فوٹو: فائل

ترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی فوٹو: فائل

ترک صدررجب طیب اردوان کل(16نومبر) سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ انھیں اس دورہ کی دعوت صدر ممنون حسین نے دی ہے۔


دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی۔ رجب اردوان صدر ممنون حسین اوروزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
Load Next Story