ہندو بچی کے ساتھ زیادتی کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سردار رمیش سنگھ نے کہا کہ وجنتی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے حکومت ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دے۔


Staff Reporter December 19, 2012
سردار رمیش سنگھ نے کہا کہ وجنتی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے حکومت ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دے۔ فوٹو: فائل

WASHINGTON: انٹرنیشنل پیس کمیٹی برائے انٹرفیتھ ہارمنی کے تحت عمرکورٹ میں چھ سالہ معصوم ہندو بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطابمیں انٹرنیشنل پیس کمیٹی کے چیئرمین اعجاز علی چھاجرو نے کہا کہ تمام درندہ صفت مجرموں کو گرفتار کیا جائے جو اپنے سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے آزاد گھوم رہے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری متاثرہ معصوم ہندو بچی کے ساتھ واقعے کا ازخود نوٹس لیں، سردار رمیش سنگھ نے کہا کہ وجنتی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے حکومت ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |