افضل سندھو اسمبلی رکنیت سے مستعفی

افضل سندھونے پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے.


Numainda Express December 19, 2012
افضل سندھونے پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے. فوٹو: فائل

سابق وزیر مملکت اورپیپلز پا رٹی کے ایم این اے افضل سندھونے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

وہ این اے 191 بہاولنگرسے پیپلزپا رٹی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔افضل سندھونے پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے جس کے باعث انھوںنے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں