راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا

مضر صحت گوشت محکمہ لائیو سٹاک کی ملی بھگت سے سپلائی کیا جاتا ہے، پولیس

پنجاب سے لایا گیا مضر صحت گوشت تحویل میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس۔ فائل: فوٹو

پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او پیر ودہائی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے راولپنڈی میں ترسیل کے لئے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مضر صحت گوشت محکمہ لائیو سٹاک کی ملی بھگت سے سپلائی کیا جاتا ہے۔

 
Load Next Story