بنگلہ دیش اپوزیشن لیڈر خالد ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے


INP November 18, 2016
خالدہ ضیا اپنی سالگرہ 15 اگست کو عین اس دن مناتی ہیں جس دن بنگلہ دیش کے سابق رہنما شیخ مجیب الرحمن کو قتل کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

بنگلہ دیش کی عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب تنازع گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے جس کی بنیاد اس بات پر ہے کہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا اپنی سالگرہ 15 اگست کو عین اس دن مناتی ہیں جس دن بنگلہ دیش کے سابق رہنما شیخ مجیب الرحمن کو قتل کیا گیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |